بھارتی میڈیا پر دھرمیندر کے انتقال کی خبریں، بیٹی ایشا دیول نے تردید کر دی
11 نومبر 2025
بھارتی میڈیا میں خبریں سامنے آرہی ہیں کہ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکار کی ٹیم نے 11 نومبر بروز منگل کی صبح ان کی موت کی تصدیق کی۔ دھرمیندر کو گزشتہ روز ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا۔۔۔