احد رضا میر، سجل علی کی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ یوٹیوب پر ریلیز
5 نومبر 2025
کراچی (نیوز ڈیسک )مقبول اداکار احد رضا میر اور سجل علی کی اداکاری پر مبنی پاکستانی لکھاری عمیرہ احمد کی بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ کے لیے لکھی گئی ویب سیریز ’دھوپ کی دیوار‘ یوٹیوب پر ریلیز کردی گئی۔ ویب سیریز کو ابتدائی طور پر 2021 میں ’زی فائیو‘ کے چینل ’زندگی‘ پر ریلیز کیا گیا۔۔۔