مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے
6 جنوری 2026
شہرۂ آفاق غزل گائیک استاد مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق سجاد مہدی کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ طبی امداد کے باوجود جانبر نہ ہو سکے۔ مرحوم پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف۔۔۔