مائیکل جیکسن کی بادشاہت آج بھی برقرار، اسٹریمنگ دنیا کے نمبر ون آرٹسٹ بن گئے
6 مئی 2026
مائیکل جیکسن شازم، یوٹیوب، آئی ٹیونز، ایپل میوزک اور ڈیزر جیسے بڑے پلیٹ فارمز پر واضح برتری کے ساتھ سرفہرست ہیں، جبکہ اسپاٹیفائی پر بھی وہ معمولی فرق سے دوسرے نمبر پر موجود ہیں