نورا فتیحی آپ کی کیا لگتی ہیں‘؟ پنڈت کے سوال پر دلہن ہنسی سے لوٹ پوٹ
5 جنوری 2026
ہندو شادیوں میں پھیرے کے دوران عام طور پر پنڈت منتر پڑھتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم بھارت میں ہونے والی ایک شادی میں پنڈت کے دلہا سے بالی ووڈ ڈانسر نورا فتیحی سے متعلق سوال پر سب ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے۔ شادیاں عموماً رسومات، روایات اور سنجیدہ لمحات کا امتزاج ہوتی ہیں، لیکن بھارت۔۔۔