سوئیڈش گلوکارہ زارا لارسن نے گریمی ایوارڈ کیلئے نامزدگی حاصل کرلی
3 جنوری 2026
سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ زارا لارسن نے اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ گریمی ایوارڈ کے لیے نامزدگی حاصل کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گریمی ایوارڈ کے لیے نامزدگی کو 28 سالہ زارا لارسن کے کیریئر کےلیے بہت اہم قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کا تیسرا اسٹوڈیو البم ’مڈ نائٹ۔۔۔