فلم ’’میرا لیاری‘‘ بھارتی دھریندر کے ردعمل میں بنائی گئی؟ عائشہ عمر کا بیان
3 مئی 2026
مجھے پینٹنگ کرنا بہت پسند ہے، وہ میری پہلی محبت ہے کیونکہ میں نے نیشنل کالج آف آرٹس سے پینٹنگ میں ڈگری حاصل کی ہے، میری زندگی کے 22 سال میں صرف پینٹنگ تھی، اداکاری میں سیفٹی کے مسائل رہے ہیں۔