معروف امریکی اداکار جیمز رینسن نے خودکشی کرلی
23 دسمبر 2025
امریکی ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار جیمز رینسن نے 46 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی خودکشی سے متعلق فی الحال کوئی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔ جیمز رینسن نے مشہور سیریز دی وائر کے دوسرے سیزن میں زیگی سوبوٹکا کا مشہور کردار ادا کیا تھا، جو۔۔۔