شاہ رخ خان نے علی ظفر کو کس سپر ہٹ گانے کی خود پیشکش کی تھی؟
28 اپریل 2026
علی ظفر نے بتایا کہ ان کا گانا ’’سن رے سجنیا‘‘ سننے کے بعد شاہ رخ خان نے ان کے فن کو بے حد سراہا اور خواہش ظاہر کی کہ وہ ان کی فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ کا مقبول گانا ’’دردِ ڈسکو‘‘ اپنی آواز میں ریکارڈ کریں۔