بر وقت شادی کرنا زندگی کے توازن کیلئے اہم ہے: مہر النساء اقبال
29 اپریل 2026
شادی کے حوالے سے توقعات کو حقیقت پسندانہ بنانا ضروری ہے، میری اپنی بھی بہت سی توقعات تھیں لیکن ایک کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے انسان کو اپنی توقعات کم کرنا پڑتی ہیں اور قربانیاں دینی ہوتی ہیں