بھارتی اداکار جے کا اسلام قبول کرنے سے متعلق بیان، وجہ بھی بتا دی
25 مئی 2026
تامل فلم انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار جے (Actor J.) نے اپنے ایک انٹرویو میں تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کیا اور اس فیصلے کے پیچھے اپنی روحانی تسکین اور برابری کے احساس کو بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے نے 2011 کے آس پاس اسلامی تعلیمات اور۔۔۔