اداکارہ مومنہ اقبال کے لیگی ایم پی اے پرہراسگی کے الزامات،این سی سی آئی اے میں آج دونوں کی طلبی
21 مئی 2026
مریم نواز کے دفتر کے لوگوں پر معاملے کو دبانے کا الزام بھی لگایا۔ مومنہ اقبال نے کہا تھا کہ اگر یہ معاملہ جاری رہا تو اس پر پریس کانفرنس کروں گی