والد نے میری شادی سے قبل اس کی ناکامی کی پیشگوئی کر دی تھی: نادیہ افغان
13 اپریل 2026
پاکستانی اداکارہ نادیہ افغان(nadia afgan) نے انکشاف کیا ہے کہ میرے والد نے میری پہلی شادی سے قبل ہی اس کے ناکام ہونے کی پیش گوئی کر دی تھی۔ نادیہ افغان حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔ اداکارہ کے مطابق۔۔۔