بیماری نے ہلا کر رکھ دیا، سرجری کے بعد سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوں، دیپیکا ککڑ
4 اپریل 2026
بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ فائزہ ابراہیم المعروف دیپیکا ککڑ نے حال ہی میں اپنی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برس کے وسط میں انکے جگر کے کینسر کی سرجری کے بعد حال ہی میں سسٹ اور اسکے لیے خون ٹیسٹ کی وجہ سے وہ کافی فکر مند ہیں، یہ سب کچھ۔۔۔