میری نئی فلم ’سائیکو‘ میں ادکارہ میرا سب کو حیران کردیں گی، شان شاہد
6 اپریل 2026
پاکستان کے معروف اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ فلم ’بُلھا‘ کی کامیابی پر بےحد خوش ہوں، میری نئی فلم ’سائیکو‘ میں اداکارہ میرا سب کو حیران کردینگی، فلم انڈسٹری میں اب دشمنی بہت ہوگئی ہے، لوگ ایک دوسرے کو پسند نہیں کرتے۔ بڑے لوگ جب میرے بارے میں چھوٹی چھوٹی باتیں کرتے ہیں،۔۔۔