رمضان المبارک میں عدالتوں کے نئے دفتری اوقات کار جاری
18 فروری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں نے نئے عدالتی اور دفتری اوقات کار جاری کر دیے۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم رمضان سے پیر تا جمعرات تک ساڑھے نو سے ساڑھے گیارہ بجے تک کیسز کی سماعت۔۔۔