بلوچستان میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
10 فروری 2026
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قلات میں درجہ حرارت صفر۔۔۔