وزیرِ اعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا
14 فروری 2026
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا۔ رمضان ریلیف پیکیج کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلے سال رمضان میں مستحقین کو ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم فراہم کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا ہے کہ۔۔۔