نیول چیف کی بنگلادیشی آرمی، نیوی اور فضائیہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں
13 نومبر 2025
ڈھاکا(ویب ڈیسک) نیول چیف کی بنگلادیشی آرمی، نیوی اور فضائیہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں۔پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بنگلادیش کا سرکاری دورہ مکمل کرلیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے بنگلادیش کے آرمی چیف اور چیف آف نیول اسٹاف۔۔۔