وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ سوئٹزرلینڈ، آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے اہم ملاقات متوقع
21 جنوری 2026
ڈیووس(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے سلسلے میں سوئٹزرلینڈ کے دورے پر ہیں، جہاں آج ان کی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پروگرام پر۔۔۔