قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، 16 نکاتی ایجنڈا جاری
19 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جس میں پاکستان ریلویز سے متعلق ترامیم سمیت کئی اہم بلز اور توجہ دلاؤ نوٹسز شامل ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہو گا،۔۔۔