پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات، جلوسوں اور مظاہروں پر پابند
1 مارچ 2026
لاہور:(نیوزڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد دہشتگردی کے ممکنہ خطرات اور امن عامہ کو لاحق خدشات سے نمٹنا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں اجتماعات، جلوسوں۔۔۔