پی ٹی آئی لانگ مارچ، 40 لاکھ کا دعویٰ، لیکن سہیل آفریدی کے قافلے میں ورکرز کی تعداد کم کیوں ہورہی ہے؟
9 اکتوبر 2026
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اکرم کٹھانہ نے وی نیوز کو بتایا کہ لکی مروت سے لے کر خیبر تک ورکرز نے جس انداز میں سہیل آفریدی کا استقبال کیا اور نکلے، اسے دیکھ کر مخالفین کی نیندیں حرام ہوئی ہیں۔