حکومت کا ایف بی آر کی ازسرنو تشکیل یا نئے ٹیکس ادارے کے قیام پر غور
16 اکتوبر 2026
اسلام آباد: حکومت قومی محاصل میں اضافے کے لیے نیا ٹیکس وصولی ادارہ قائم کرنے یا موجودہ مشینری کی مزید تنظیم نو کرنے پر غور کر رہی ہے۔ متعدد اصلاحاتی کوششوں کے باوجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی تسلی بخش نہ ہونے کے باعث یہ متبادل زیر غور آیا ہے۔سرکاری حکام کے مطابق گزشتہ۔۔۔