وادی لیپہ کے سخت موسمی حالات میں بھی پاک فوج عوامی خدمت میں سرگرم عمل
10 فروری 2026
وادی لیپہ کے سخت موسمی حالات میں بھی پاک فوج عوامی خدمت میں سرگرم عمل ہے۔ وادی لیپہ کے دشوارگزارعلاقے میں پاک فوج کے زیرنگرانی مقامی آبادی کیلئے بنایا گیا اسپتال امید کی کرن بن گیا، پاک فوج کے زیراہتمام طبی مرکز میں عوام کو بنیادی اور جدید طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ پاک۔۔۔