وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرینی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
28 جون 2026
اسحاق ڈار نے پاکستان کے امن، مذاکرات اور سفارت کاری کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے فروغ کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔