پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
21 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر بورڈ آف پیس۔۔۔