آصف زرداری سے غوث بخش مہر اور شہریار مہر کی ملاقات،سندھ کی سیاسی صورتحال پر گفتگو
4 جون 2026
ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اور عوامی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے صوبے میں جاری سیاسی حالات اور انتظامی معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔