گلگت بلتستان میں انتخابی دنگل سج گیا، 24 نشستوں پر پولنگ شروع
7 جون 2026
ادھر چیف الیکشن کمشنر ، گلگت بلتستان (سی ای سی) راجہ شہباز خان نے ووٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ بڑی تعداد میں ووٹ ڈالیں، اپنا جمہوری حق ذمہ داری سے استعمال کریں اور امن و امان برقرار رکھنے میں تعمیری کردار ادا کریں۔