سرکاری حج ساڑھے 11 لاکھ سے ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا، 4 حج پالیسی 2026 منظور
29 جولائی 2026
حج پیکج اندازاً 12 سے 13 لاکھ روپے کے درمیان ہوگا، اس کوٹہ میں اضافہ یا کمی وفاقی کابینہ ہی کرسکتی ہے ، حج انتظامات پر ایوارڈ ملے ،مگر کوٹہ کا فیصلہ اب وفاقی کابینہ نے کیا ہے۔