اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، الیکشن کمیشن نے شیڈول واپس لے لیا
16 جنوری 2026
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات روک دیے گئے، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نےشیڈول واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے 10 جنوری۔۔۔