ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد بڑھتی کشیدگی پرپوپ لیو کا اظہار تشویش
1 مارچ 2026
ویٹی کن سٹی (ویب ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا کہ ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش ہے۔ ویٹی کن سے جاری اپنے بیان میں پوپ لیو چہاردہم نے کہا کہ فریقین اپنی اخلاقی ذمہ داری سمجھتے ہوئے تشدد۔۔۔