رائل بحرین نیول فورس کے کمانڈر ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم کا نیول ہیڈکوارٹر کا دورہ
24 دسمبر 2025
بحرین کی شاہی نیوی کے کمانڈر ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم نے اسلام آباد میں پاک بحریہ کے ہیڈ کواٹرز میں نیول چیف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کےدستے نے رائل بحرین نیول فورس کے کمانڈر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ رائل بحرین نیول فورس کے کمانڈر نے۔۔۔