امریکا اور ایران 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب،ایران آبنائے ہرمز کھولنے اور بارودی سرنگیں ہٹانے پر آمادہ
24 مئی 2026
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایران فوری طور پر منجمد اثاثوں کی بحالی اور پابندیوں کے مکمل خاتمے کا خواہاں تھا، تاہم امریکا کا مؤقف ہے کہ یہ اقدامات مرحلہ وار اور شرائط کے ساتھ ہوں گے۔