علما سمیت تمام متعلقہ اکائیاں آبادی کےمعاملے پر ہنگامی بینادوں پر ذمہ داری کا احساس کریں، وزیر اعظم
11 جولائی 2026
مشترکہ کوششوں سے ہم ملکی آبادیاتی صلاحیت کو دیرپا قومی قوت میں بدل سکتے ہیں اور موجودہ و آنے والی نسلوں کے لیے ایک مضبوط، مستحکم، خوشحال اور ترقی یافتہ مستقبل کو یقینی بنا سکتے ہیں