آئندہ 24 گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
16 مئی 2026
دوسری طرف محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شیرانی، مستونگ، بارکھان، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، زیارت اور گردونواح میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔