صحت کارڈ سہولت نئے فارمولے کے تحت بحال کرنیکا فیصلہ
14 جنوری 2026
مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر کے شہریوں کے لیے صحت کارڈ سہولت نئے فارمولے کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاق کے تعاون سے آزاد کشمیر حکومت نے ہیلتھ کارڈ پروگرام کے لیے الگ فنڈز مختص کر دیئے ہیں، وفاقی کابینہ نے صحت سہولت پروگرام کے لیے فنڈز کے اجرا کی بھی منظوری دے۔۔۔