7واں گرینڈ نیشنل زیتون گالا 12 تا 14 دسمبر اسلام آباد میں ہوگا
10 دسمبر 2025
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومتِ پاکستان اور اٹلی کے تعاون سے ساتواں گرینڈ نیشنل زیتون گالا 2025 اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں 12 سے 14 دسمبر تک منعقد ہوگا۔ وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور اولیو کلچر سکیل اپ پراجیکٹ کے تحت تین روزہ اس گالا میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی زیتون کی کاشت۔۔۔