جنگ بندی کے بعد لبنان میں ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق
20 جون 2026
ادھر امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی حملوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو سے اچھا تعلق ہے، انہیں قابو میں رکھنا ہوتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے وہ اسرائیل کو حملوں سے روک لیں گے۔ امریکا نہ ہوتا اسرائیل کا صفایا ہوچکا ہوتا