پاکستان کی ثالثی سے نئی امریکی تجاویز موصول، ایران غور میں مصروف
18 اپریل 2026
ایران (Iran) کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی حالیہ ثالثی کوششوں کے نتیجے میں امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کونسل کے سیکرٹریٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران نے پاکستان کی۔۔۔