امریکا ایران معاہدہ، پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو سراہتے ہیں؛ قطر
18 جون 2026
قطری بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے وفود کے درمیان جمعہ کو سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں نئے مذاکرات کا آغاز متوقع ہے۔ ان مذاکرات میں قطر بھی ثالثی کرنے والے ممالک میں شامل ہوگا اور معاہدے پر عمل درآمد سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔