ایران جنگ میں امریکا کو شکست ہوگی، چینی نوسترادامس کی پیش گوئی
9 مارچ 2026
کراچی (نیوز ڈیسک) چینی نوسترادامس نے پیش گوئی کی ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کو شکست ہوگی۔پروفیسر ژوچن جیانگ نے 2024 میں ٹرمپ کی صدارت اور ایران جنگ کی پیش گوئی کی تھی، جو سچ ثابت ہوئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے پروفیسر ژوچن جیانگ، جنہیں ʼچین کا نوسترادامسʼ کہا جاتا ہے،۔۔۔