لڑکیوں کے اسکول پر حملہ: ٹرمپ نے الزام ایران پر ڈال دیا
9 مارچ 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایران میں گرلز ایلیمنٹری اسکول پر ہونے والے مہلک حملے میں امریکا کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے اس کا ذمے دار ایران کو قرار دے دیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اس حملے میں شامل نہیں تھا۔ انہوں نے بغیر کسی۔۔۔