ایران کے میزائل اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ تک پہنچ گئے، کمیونیکیشن سسٹم تباہ
11 مارچ 2026
ایران نے اسرائیل کے اہم ترین بن گورین ایئرپورٹ پر میزائل حملے کیے جس کے نتیجے میں ہوائی اڈے کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے داغے گئے کئی میزائل اسرائیلی دفاعی نظام کو چکمہ دیتے ہوئے ایئرپورٹ کے علاقے میں گرے جس سے۔۔۔