اسرائیل کا ایران جنگ کے اگلے مرحلے کے آغاز کا اعلان
6 مارچ 2026
تل ابیب (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے ایران جنگ کے اگلے مرحلے کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ اسرائیلی آرمی چیف کہتے ہیں سرپرائز دیں گے، سرپرائز کیا ہے یہ ابھی نہیں بتا سکتا، اگلے مرحلے میں بقیہ ایرانی قیادت اور فوجی صلاحیتوں کو ختم کیا جائے گا۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے اصفہان میں فضائی۔۔۔