اسپائیڈر مین کے نئے ٹیزر میں لیونل میسی کی جھلک، حقیقت جانئیے؟
30 جون 2026
فلم 31 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ٹام ہالینڈ کی واپسی، مارول کائنات کے دیگر کرداروں کی متوقع موجودگی اور اب لیونل میسی کی غیر متوقع جھلک نے ریلیز سے قبل ہی اس فلم کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ زیرِ بحث آنے والی سپر ہیرو فلموں میں شامل کر دیا ہے۔