یوکرین کے روسی جوہری پلانٹ اور بندرگاہ پر نئے ڈرون حملے
4 مئی 2026
یوکرینی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے ایک جنگی جہاز، گشت پر مامور کشتی اور تیل بردار جہاز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ بحیرۂ اسود میں نووروسیسک کے قریب 2 ٹینکروں پر بھی حملہ کیا گیا ہے۔