ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی
4 مارچ 2026
تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین تہران میں بڑے تعزیتی اجتماع کے بعد ہوگی، تعزیتی اجتماع آج سے جمعے تک امام خمینی ہال تہران میں ہوگا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی مشہد میں۔۔۔