ایران معاہدے کی مخالفت پر ٹرمپ اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے
18 جون 2026
اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ طے پانے والے ممکنہ معاہدے کی مخالفت کرنے والے اپنی انتظامیہ کے بعض اعلیٰ حکام کو برطرف کرنے پر غور کر رہے ہیں۔