ایران کے مغربی علاقوں میں بڑا آپریشن، 4 مبینہ موساد جاسوسوں سمیت 240 افراد گرفتار
25 اپریل 2026
ایرانی وزارتِ انٹیلیجنس (Iranian Ministry of Intelligence) نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے مغربی علاقوں میں ایک بڑے سیکیورٹی آپریشن کے دوران 4 مبینہ موساد جاسوسوں سمیت تقریباً 240 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ 100 سے زائد دھماکا خیز ڈیوائسز بھی ضبط کی گئی ہیں۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے کے۔۔۔